Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب کی تمام شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی، چینی کی قیمت میں کمی کا امکان

Web Desk by Web Desk
نومبر 21, 2025
in پاکستان, تجارت
0
چینی کی قیمتوں پر سخت کنٹرول جاری رہے گا:رانا تنویر حسین

لاہور: پنجاب کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

ذرائع کین کمشنر کے مطابق شوگر ملوں کی جانب سے کرشنگ کا آغاز ہونے کے بعد چینی کی مارکیٹ میں رسد بڑھنے سے نرخ میں تقریباً 10 روپے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ اس فیصلے سے عوام کو ریلیف ملے گا اور مصنوعی قلت کے خدشات کم ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو ملز کی کارروائیوں کی مانیٹرنگ بہتر بنانی ہوگی کیونکہ مل مالکان نے پہلے کئی تاخیری حربے استعمال کیے، تاہم بالآخر کرشنگ کا عمل شروع کرنا پڑا۔ کرشنگ کے آغاز سے چینی کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کو روکنے اور مصنوعی قلت ختم کرنے میں مدد ملے گی، جس سے صارفین کے لیے ریلیف ممکن ہوگا۔

خیال رہے کہ پنجاب میں حکومت کے اعلان کے باوجود کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملز پر پہلے ہی جرمانے عائد کیے جا چکے تھے، تاکہ مل مالکان کو ذمہ دارانہ رویہ اپنانے پر مجبور کیا جا سکے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 230 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جو عوام کے لیے تشویشناک سطح تصور کی جا رہی تھی۔ اب کرشنگ کے آغاز کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ قیمتوں میں استحکام آئے گا اور مارکیٹ میں فراہمی بہتر ہوگی۔

Previous Post

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

Next Post

محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

Next Post
محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پاسپورٹ درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی کی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف
  • پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار
  • غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
  • شمالی وزیرستان بویا میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کے حملے میں 4 جوان شہید
  • پی ایس 9 شکار پور ضمنی الیکشن: آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم