Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

برطانیہ/2023 میں سب سے مقبول شادی کی تاریخ اور دن کونسا رہا؟ تفصیلات جانیے

Web Desk by Web Desk
نومبر 25, 2025
in بین الاقوامی
0
برطانیہ/2023 میں سب سے مقبول شادی کی تاریخ اور دن کونسا رہا؟ تفصیلات جانیے

برطانیہ میں 2023 کی سب سے مقبول شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ نیشنل اسٹیٹیسٹکس کے ادارے او این ایس (ONS) کے مطابق 2 ستمبر 2023 انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ شادیاں ہونے والا دن ثابت ہوا، جس روز 3227 جوڑوں نے شادی کی۔

اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ 2023 میں شادیوں کا سب سے مقبول دن رہا، جس پر ہونے والی شادیوں کی شرح 41.9 فیصد (93918 شادیاں) تھی۔

اس کے علاوہ سول پارٹنر شپ کے لیے بھی ستمبر سب سے پسندیدہ مہینہ رہا، جس میں 744 سول پارٹنرشپس ہوئیں جو مجموعی تعداد کا 9.9 فیصد ہے۔

اس کے برعکس جنوری شادیوں اور سول پارٹنرشپ دونوں کے لیے سب سے کم مقبول مہینہ رہا، جس میں صرف 2.6 فیصد شادیاں اور 6.3 فیصد سول پارٹنرشپس ہوئیں۔

سال 2023 میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 24 ہزار 400 سے زیادہ شادیاں ہوئیں، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 9.1 فیصد کم ہے۔ دوسری جانب سول پارٹنرشپس کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ ہوا اور تعداد 7547 تک جا پہنچی۔

رپورٹ کے مطابق مردوں کی شادی کی اوسط عمر 34.8 سال جب کہ خواتین کی 33 سال رہی، جو اب تک ریکارڈ ہونے والی بلند ترین عمروں میں شامل ہے۔ مجموعی طور پر 1973 سے 2023 تک انگلینڈ اور ویلز میں شادیوں کی شرح میں 44 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Previous Post

پنجاب میں ضمنی انتخابات: مسلم لیگ ن قومی و صوبائی نشستوں پر برتری حاصل

Next Post

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب روپے منظور

Next Post
کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب روپے منظور

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب روپے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم