Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب روپے منظور

Web Desk by Web Desk
نومبر 25, 2025
in پاکستان
0
کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب روپے منظور

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ آغا واصف، سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو خالد حیدر شاہ اور دیگر اہم افسران نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کی 315 اندرونی سڑکوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ 60 بڑی سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو خستہ حال انفرا اسٹرکچر اور ٹریفک جام سے نجات دلانے میں فنڈز رکاوٹ نہیں ہوں گے، لیکن تعمیر نو کا کام فوری طور پر شروع ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ شہر میں ترقیاتی کام جنگی بنیادوں پر مکمل ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی منصوبے کے نفاذ سے کراچی میں ٹریفک حادثات میں کمی آئی ہے۔

Previous Post

برطانیہ/2023 میں سب سے مقبول شادی کی تاریخ اور دن کونسا رہا؟ تفصیلات جانیے

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہوگا

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم