Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی گھمنڈ پھر خاک میں مل گیا، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی

Web Desk by Web Desk
نومبر 26, 2025
in کھیل
0
بھارتی گھمنڈ پھر خاک میں مل گیا، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی

جنوبی افریقہ نے بھارت کو اس کی سرزمین پر کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔

گوہاٹی ٹیسٹ کے پانچویں روز مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور اپنی پہلی اننگز میں 489 رنز بنائے۔ بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز تک محدود رہی اور 288 رنز کے خسارے میں چلی گئی۔

جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 260 رنز بنا کر ڈکلیئر کی، جس کے بعد بھارت اپنی دوسری اننگز میں 140 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور یوں اسے مجموعی طور پر 408 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ یادگار جیت بھارت کی سرزمین پر جنوبی افریقہ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد 25 سال بعد ہوئی ہے، کیونکہ آخری بار جنوبی افریقہ نے یہ اعزاز سنہ 2000 میں حاصل کیا تھا۔

Previous Post

پسند کی شادی کا کیس: لڑکی عدالت میں مُکر گئی، عدالت نے نوجوان پر 50 ہزار کا جرمانہ کردیا

Next Post

کراچی: بلاول ہاؤس چورنگی سے سیف سٹی کیمرے کا باکس چرانے والے 2 ملزمان گرفتار

Next Post
کراچی: بلاول ہاؤس چورنگی سے سیف سٹی کیمرے کا باکس چرانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: بلاول ہاؤس چورنگی سے سیف سٹی کیمرے کا باکس چرانے والے 2 ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم