Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار کردیا

Web Desk by Web Desk
نومبر 28, 2025
in پاکستان
0
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق سہیل آفریدی رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے، لیکن چیف جسٹس سے ملاقات ممکن نہ ہو سکی۔

چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علیمہ خان اور وکلا چیف جسٹس کے سیکرٹری کے آفس سے واپس روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر سہیل آفریدی نے کہا کہ "ہماری شنوائی نہیں ہوئی، ہمیں چیف جسٹس کی طرف سے پیغام ملا کہ میں آپ سے نہیں مل سکتا۔”

وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ آج وہ نہ قومی اسمبلی اور نہ سینیٹ اجلاس چلنے دیں گے اور آئندہ منگل کو وہ ہائیکورٹ کے باہر اور اڈیالہ جیل کے باہر بھی اکٹھے ہوں گے۔

اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے تصدیق کی کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سے ملاقات سے انکار کیا ہے اور اس وقت چیف جسٹس کسی سے ملاقات نہیں کر رہے، چاہے وہ ایڈووکیٹ جنرل ہوں یا کسی وکیل سے۔

Previous Post

پنڈی اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، شہریوں سے کھربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

Next Post

بدترین شکست کے بعد بھارتیوں کی نیند حرام، کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

Next Post
بدترین شکست کے بعد بھارتیوں کی نیند حرام، کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

بدترین شکست کے بعد بھارتیوں کی نیند حرام، کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم