Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت سے کشیدگی میں اضافہ: بنگلادیش نے نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

Web Desk by Web Desk
دسمبر 23, 2025
in بین الاقوامی
0
بھارت سے کشیدگی میں اضافہ: بنگلادیش نے نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک نے اپنے متعلقہ قونصلر اور ویزا مراکز میں خدمات عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔

بنگلا دیشی مشن کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز حالات کے پیش نظر عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق دو روز قبل نئی دہلی میں بنگلا دیش ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا، جس میں بھارتی مظاہرین نے ہائی کمشنر کو قتل کی دھمکیاں بھی دی تھیں۔

ادھر بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے بھی ایک روز قبل چٹاگانگ میں اپنا ویزا سینٹر بند کر دیا تھا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ حکام نے اس موقع پر عوام اور شہریوں کو محتاط رہنے اور کسی بھی خطرناک حالات سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔

 

Tags: #بنگلا_دیش #بھارت #کشیدگی #قونصلر_سروسز #ویزا_سروس #چٹاگانگ #سیاسی_خبریں #Bangladesh #India #Tension #ConsularServices #VisaServices #Chittagong #PoliticalNews
Previous Post

اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنا وفاق کی خواہش نہیں، طارق فضل چوہدری

Next Post

ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، پاک بھارت جنگ رکوانےکا بھی ذکر

Next Post
ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، پاک بھارت جنگ رکوانےکا بھی ذکر

ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، پاک بھارت جنگ رکوانےکا بھی ذکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا
  • کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
  • انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف
  • معروف امریکی اداکار نے خودکشی کرلی
  • جو پی ٹی آئی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ عمران خان کیساتھ نہیں ہے: علیمہ خان

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم