Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حکومتی کارکردگی کے دعوؤں کے باوجود پاکستانیوں کے معاشی خدشات برقرار

Web Desk by Web Desk
مارچ 1, 2025
in تجارت
0
حکومتی کارکردگی کے دعوؤں کے باوجود پاکستانیوں کے معاشی خدشات برقرار

gh

اسلام آباد: حکومتی کارکردگی کے دعوؤں کے باوجود پاکستانیوں کے معاشی خدشات برقرار ہیں۔

اپسوس پاکستان کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کے جاری سروے کے مطابق 69 فیصد پاکستانی ملکی مجموعی حالات سے غیر مطمئن قرار پائے، 31 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ملکی حالات درست سمت پر گامزن ہیں، 69 فیصد پاکستانیوں کے مطابق مہنگائی سب سے بڑا مسئلہ ہے،61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق بے روزگاری سب سے بڑا چیلنج ہے۔سروے کے دوران 25 فیصد پاکستانیوں نے غربت کی بڑھتی شرح پر تشویش کا اظہار کیا، 63 فیصد پاکستانی ملکی معیشت کی صورت حال سے غیر مطمئن دکھائی دیئے، صرف 20 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معیشت بارے اطمینان کا اظہارکیا۔انڈیکس سروے کے مطابق گھریلو استعمال کی اشیاء کی خریداری 88 فیصد پاکستانیوں کیلئے مشکل بن گئی۔

Previous Post

پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہورہا ہے: کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

Next Post

پنجاب حکومت ماہ صیام میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے متحرک

Next Post
پنجاب حکومت ماہ صیام میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے متحرک

پنجاب حکومت ماہ صیام میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم