Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جاپانی وزیراعظم نے مبینہ آسیب زدہ سرکاری رہائشگاہ میں سکونت اختیار کرلی

Web Desk by Web Desk
دسمبر 31, 2025
in بین الاقوامی
0
جاپانی وزیراعظم نے مبینہ آسیب زدہ سرکاری رہائشگاہ میں سکونت اختیار کرلی

جاپان کی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے مبینہ طور پر آسیب زدہ سمجھی جانے والی سرکاری رہائش گاہ میں قیام اختیار کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں ایک صدی قبل کے جاپانی فوجیوں کی ارواح بھٹکتی ہیں، جبکہ اسی عمارت میں ماضی میں ایک وزیر اعظم کا قتل بھی ہو چکا ہے، جس کے باعث اسے خوفناک اور پراسرار مقام سمجھا جاتا ہے۔

جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے پیر کے روز ٹوکیو میں واقع وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں باقاعدہ طور پر قیام اختیار کیا۔ یہ رہائش گاہ 1929 میں تعمیر کی گئی تھی اور 1930 کی دہائی میں ہونے والی بغاوتوں، سیاسی کشیدگی اور اعلیٰ حکام کے قتل جیسے واقعات کا مرکز رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کے انہی واقعات کی وجہ سے اس عمارت کو آسیب زدہ قرار دیا جاتا ہے، تاہم سانائے تاکائیچی نے تمام افواہوں کے باوجود یہاں رہائش اختیار کر کے ایک منفرد مثال قائم کی ہے۔

Tags: #جاپان #خاتون_وزیراعظم #سانائے_تاکائیچی #سرکاری_رہائش_گاہ #آسیب #Japan #FemalePrimeMinister #SanaeTakaichi #OfficialResidence #Haunted #ghazwa_news #غزوہ_نیوز
Previous Post

دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا

Next Post

بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر

Next Post
بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر

بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پاکستان کا یمن میں تشدد بڑھنے پرگہری تشویش اور سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار
  • پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل
  • بنگلادیش میں والہانہ استقبال ہوا، ہم نے مسلسل ’پاکستان زندہ باد، آئی لو پاکستان‘ کے نعرے سنے: ایاز صادق
  • روس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ محض 10 فیصد دوری پر ہے: زیلنسکی
  • سال نو پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، 25 افراد زخمی

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم