Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایم سی فتح پور کے انفورسمنٹ انسپکٹر ارشد پر خزانے کو 2کروڑ کا نقصان پہچانیکا الزام

Web Desk by Web Desk
مارچ 1, 2025
in لیہ
0
ایم سی فتح پور کے انفورسمنٹ انسپکٹر ارشد پر خزانے کو 2کروڑ کا نقصان پہچانیکا الزام

320 دکانوں کی موجودگی کے باجود کمیٹی افسران کے لالچ کے باعث دیوالیہ گلی محلوں میں دکانیں، کنورش نقشه تعمیراتی فیسیں ہضم ، درخواست گزار رزاق و افتخار نے مبینہ غبن کا ریکارڈ بھی لف کر دیا درخواست کی کا پیاں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ، DG انٹی کرپشن پنجاب سیکرٹری فنانس کمشنر ڈیرہ، ڈی سی لیہ، ایڈمنسٹریٹربلدیہ کروڑ ہی او فتح پور کو بھجوا دی گئیں، وزیراعلیٰ سے تحقیقات و محکمانہ کاروائی کی سفارش

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی فتح پور کے انفورسمنٹ و بلڈنگ انسپکٹر محمد ارشد کیخلاف وزیر اعلی پنجاب کو مقامی شہریوں محمد رزاق ساکن چک نمبر 115ایم ایل اور افتخار احمد ساکن چک نمبر 262 ٹی ڈی اے کی جانب سے گزاری گئی درخواست میں سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں ، سرکاری فیسوں میں لگ بھگ دو کروڑ چوبیس لاکھ روپے کا خزانے کو نقصان پہنچا کر رقم جیب میں منتقل کیے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے تحقیقات و محکمانہ کاروائی کی استدعا کی گئی ہے، درخواست کے مطابق 1983 سےصیح پور میوسل میٹی بطور ٹاؤن میٹی کام کر رہی ہے، مفتح پور شہر لیہ کا ترقی یافتہ علاقہ ہے، ڈویژن کی مثالی کمیٹی میں شمار کیا جاسکتا ہے، کمیٹی کی ملکیتی 320 دکانیں ہیں اس کے با وجود کمیٹی دیوالیہ ہو چکی ، پینشن و دیگر اخراجات کی ادائیگی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ، درخواست گزاروں نے ٹیکسز وفیسوں کی عدم وصولی کو دیوالیہ پن کی وجہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ سرکاری فیسوں کی وصولی کی بجائے انڈر ہینڈ ڈیل کر کے رقوم انورسمنٹ آفیسر کی جیبوں میں منتقل ہو رہی ہے، کنورشن فیس تعمیر فیس رولز کے برخلاف نہیں کی جارہیں، کمرشل کیسز کی منظوری بلڈنگ اینڈ ڈیزائننگ کمیٹی سے حاصل کرنا ہوتی ہے، کوئی کیس بھی کمیٹی کو ارسال نہیں کیا جاتا، لوگوں سے در پردہ بھاری رشوت وصول کر لی جاتی ہے، بغیر منظوری نقشہ تعمیرات کی اجازت دی جارہی ہے، پہلے دکانیں سیل کر دی جاتی ہیں بعد ازاں ڈیل کر کے کنورشن ،نقشہ اور تعمیراتی فیس جیب میں منتقل ہوجاتی ہے ، درخواست کے ساتھ باقاعدہ دوکروڑ چوبیں لاکھ روپے کے مبینہ تین کا ریکارڈ بھی لف کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ گلی محلوں میں بھی بغیر نقشہ رہائشی مکانوں کی تعمیر کیسا تھ ساتھ دکانیں بھی تعمیر کر لی گئی ہیں ، تمام رقم جیبوں میں منتقل کی جارہی ہے ، درخواست گزاروں نے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے ، درخواست کی کاپیاں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب ، ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب ، سیکرٹری فنانس پنجاب ، کمشنر ڈیرہ غازیخان ، ڈپٹی کمشنر لیہ، ایڈمنسٹریٹر کروڑ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فتح یور کو بھی بھجوائی گئی ہیں

Previous Post

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Next Post

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

Next Post
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم