Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد، انعامی رقم کتنی ہوگی؟

Web Desk by Web Desk
جنوری 4, 2026
in کھیل
0
پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد، انعامی رقم کتنی ہوگی؟

پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز اسکواش ایسوسی ایشن (PSA) کی گولڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ یہ تاریخی ایونٹ کراچی میں شروع ہوگا اور اس کی انعامی رقم 2 لاکھ 43 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔

چیمپئن شپ کا آغاز 6 جنوری سے ہوگا، جس میں عالمی اسکواش رینکنگ کے تمام ٹاپ کھلاڑی حصہ لیں گے اور شائقین کو اعلیٰ معیار کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ یہ موقع پاکستان کے لیے اسکواش کی عالمی سطح پر واپسی اور کھیل کی مقبولیت بڑھانے کا ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

ایونٹ کے میچز جیو سوپر اور دیگر 80 ممالک میں براہِ راست نشر کیے جائیں گے، جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اسکواش کے شائقین اس مقابلے سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

 

Tags: #اسکواش #پاکستان #PSA_گولڈ_چیمپئن شپ #کراچی #بین_الاقوامی_ایونٹ #Squash #Pakistan #PSAGoldChampionship #Karachi #InternationalEvent
Previous Post

چارسدہ: شادی والا گھر ماتم میں تبدیل، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

Next Post

پنجاب میں ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

Next Post
پنجاب میں ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پنجاب میں ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم