Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وینزویلا کی قیادت کیلئے حکومت کے وفادار افراد کی رپورٹ ٹرمپ کو پیش

Web Desk by Web Desk
جنوری 6, 2026
in بین الاقوامی
0
وینزویلا کی قیادت کیلئے حکومت کے وفادار افراد کی رپورٹ ٹرمپ کو پیش

سی آئی اے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا کے صدر مادورو کے بعد ملک کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار عناصر کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

امریکی میڈیا کے مطابق، قیادت کے لیے موزوں افراد میں وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے، جو ملک میں استحکام قائم رکھنے کے لیے بہترین پوزیشن میں سمجھے جا رہے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچاڈو نے کہا کہ آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کیا اور امریکی ڈیلٹا فورس نے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے گرفتار کر کے نیویارک منتقل کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق، مادورو اور ان کی بیوی کو ان کے بیڈ روم سے اٹھایا گیا اور امریکا میں ان کے خلاف منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ وینزویلا میں اقتدار کی منتقلی تک امریکا کی نگرانی رہے گی اور امریکی تیل کی کمپنیاں وینزویلا میں کام کریں گی۔

Tags: #وینزویلا #امریکہ #ٹرمپ #مادورو #CIA #DeltaForce #VenezuelaLeadership #EnergyCenter #ماریا_کورینا_مچاڈو #USPolicy #VenezuelaCrisis
Previous Post

کوٹ رادھا کشن: چرچ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

Next Post

ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا

Next Post
پی ٹی آئی قومی اتفاق رائے کا حصہ بننا چاہے تو عمران کی پیرول پر رہائی کیلئے غور ممکن : رانا ثنا اللہ

ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم