Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 6, 2026
in بین الاقوامی
0
برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

لندن: برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔ فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارت خانہ کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے، اور یہ سفارت خانہ فلسطینی شناخت، عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے ستمبر 2025 میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا۔ سفارت خانے کی عمارت پہلے فلسطینی مشن تھی، جو اب اپ گریڈ ہو کر سفارت خانہ بن گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کچھ نقاب پوش افراد نے اسرائیلی جھنڈا لہرا کر اس عمارت کو نقصان پہنچایا تھا۔

 

Previous Post

وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا، مجموعی قرض کتنا ہوگیا؟

Next Post

بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائیں گے: ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

Next Post
بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائیں گے: ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائیں گے: ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم