Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قلات: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

Web Desk by Web Desk
جنوری 14, 2026
in پاکستان
0
قلات: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی، جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے قلات میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف ان کی قربانیوں کو سراہا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے عزم استحکام مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔

 

Tags: #قلات #سکیورٹی_فورسز #دہشتگردی #فتنہ_الہندوستان #آئی_ایس_پی_آر #پاکستان #Qalat #SecurityForces #Terrorism #ISPR #Pakistan #CounterTerrorism
Previous Post

ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں، اداروں پر قبضہ کرلیں، مدد پہنچ رہی ہے: ٹرمپ

Next Post

امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر رہا ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

Next Post
امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر رہا ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر رہا ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم