Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے

Web Desk by Web Desk
جنوری 15, 2026
in شوبز
0
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے

لاہور: شہر کے معروف اسٹیج اداکار قیصر پیا کو لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، جہاں چور ان کا قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق قیصر پیا اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ ٹریفک سگنل پر گاڑی رکی، اسی دوران ایک ملزم نے گاڑی کو ہاتھ مارا اور بلاوجہ جھگڑا شروع کر دیا۔ اسی دوران دوسرا ملزم گاڑی کی دوسری جانب سے آ کر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اداکار کا موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا۔

واقعے کے بعد قیصر پیا نے گارڈن ٹاؤن تھانے میں درخواست دی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے اور علاقے کے سی سی ٹی وی کیمروں سے شواہد حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 

Tags: #لاہور #قیصر_پیا #لوٹ_مار #ٹریفک_سگنل #پولیس_تفتیش #Lahore #QaiserPiya #Robbery #TrafficSignal #PoliceInvestigation
Previous Post

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزےکا پراسیس روک دیا

Next Post

ایران نے انٹرنیٹ فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی اسٹار لنک کی ڈیوائسز قبضے میں لے لیں

Next Post
ایران نے انٹرنیٹ فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی اسٹار لنک کی ڈیوائسز قبضے میں لے لیں

ایران نے انٹرنیٹ فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی اسٹار لنک کی ڈیوائسز قبضے میں لے لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم