Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بی بی ایل: سست بیٹنگ پر رضوان کو میدان سے واپس بلانے پر کوچ اور کپتان نے معافی مانگ لی

Web Desk by Web Desk
جنوری 16, 2026
in کھیل
0
بی بی ایل: سست بیٹنگ پر رضوان کو میدان سے واپس بلانے پر کوچ اور کپتان نے معافی مانگ لی

 

بگ بیش لیگ میں محمد رضوان کو بیٹنگ کے دوران ریٹائرڈ کرا کر واپس بلانے پر میلبرن رینیگیڈز کی انتظامیہ نے معافی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اور کوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی۔ کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا کہ رضوان اچھے کھلاڑی ہیں اور میچ دل چسپ مرحلے میں تھا، تاہم وہ اپنے رویے پر شرمندہ ہیں۔

محمد رضوان نے کہا کہ یہ درست نہیں کہ وہ بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بات ماننا ان کا فرض ہے اور ان کے مذہب میں بھی امیر کی اطاعت کی تلقین کی گئی ہے، میچ میں کپتان امیر ہوتے ہیں۔

دوسری جانب مداحوں نے محمد رضوان کو زبردستی ریٹائر آؤٹ کیے جانے کو شرمناک قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ محمد رضوان جاری بگ بیش لیگ سیزن میں بیٹنگ کے اعتبار سے مشکلات کا شکار رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک 8 میچوں میں 167 رنز بنائے ہیں، ان کی اوسط 20.88 رہی اور وہ ایک بھی نصف سنچری اسکور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

 

Tags: #BBL2026 #MohammadRizwan #MelbourneRenegades #CricketNews #محمد_رضوان #بگ_بییش_لیگ #میلبرن_رینیگیڈز #کرکٹ_خبریں
Previous Post

کراچی میں ٹریفک پولیس مو بائل ایپ کے ذریعے بھی ’ای چالان‘ کی تیاری

Next Post

صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں: وائٹ ہاؤس

Next Post
صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں: وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں: وائٹ ہاؤس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم