Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹی 20 ورلڈکپ، حارث رؤف کو 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وجہ سامنے آگئی

Web Desk by Web Desk
جنوری 20, 2026
in کھیل
0
ٹی 20 ورلڈکپ، حارث رؤف کو 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وجہ سامنے آگئی

 

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث رؤف پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔ ایشیا کپ کے بعد حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے کسی بھی ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لیا۔

حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں، جہاں وہ اپنی فارم برقرار رکھنے میں مصروف ہیں۔

 

Tags: #پاکستان_کرکٹ #حارث_رؤف #ٹی20ورلڈکپ #نیشنل_ٹی_ٹوئنٹی_ٹیم #BigBashLeague #PakistanCricket #HarisRauf #T20WorldCup #NationalTeam #BigBash
Previous Post

کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی

Next Post

گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 83 لاپتا افراد کی تلاش جاری

Next Post
گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 83 لاپتا افراد کی تلاش جاری

گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 83 لاپتا افراد کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم