Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 20, 2026
in پاکستان
0
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا

 

کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلم اداکارہ ہانیہ عامر نے کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ پر اپنے جذباتی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ میں ہانیہ عامر نے سانحے کے حوالے سے غفلت اور حفاظتی انتظامات کی عدم موجودگی پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے لکھا کہ "گل پلازہ میں جو ہوا وہ نہایت دل دہلا دینے والا ہے، جس طرح قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔”

اداکارہ نے مزید کہا کہ یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا، بلکہ ایک یاددہانی ہے کہ کس طرح غفلت، حفاظتی انتظامات کی کمی اور خاموشی کی قیمت عام لوگوں کو اپنے مستقبل سے چکانی پڑتی ہے۔

ہانیہ عامر نے اپنے پیغام میں متاثرین کے ساتھ تعزیت کے ساتھ ساتھ جوابدہی کی ضرورت پر بھی زور دیا اور دعا کی کہ اللہ پسماندگان کو اس ناقابل تصور نقصان پر صبر عطا فرمائے۔

 

Tags: #گل_پلازہ #کراچی #سانحہ_گل_پلازہ #ہانیہ_عامر #تعزیت #حفاظتی_انتظامات #BreakingNews #GulPlaza #Karachi #Tragedy #HaniaAmir #Condolences #SafetyMeasures
Previous Post

گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 83 لاپتا افراد کی تلاش جاری

Next Post

افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

Next Post
6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا، دشمن پانی کی ایک بوند بھی ہم سے نہیں چھین سکتا: وزیراعظم

افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم