Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی

بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 2, 2025
in پاکستان, تجارت
0
2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی

دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2 رمضان المبارک بروز پیر کو کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔اعلامیے کےمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

Previous Post

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجوزہ 100 میں سے 61 آئی ٹی سینٹرز قائم

Next Post

چیمپئنز ٹرافی، آخری گروپ میچ میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

Next Post
چیمپئنز ٹرافی، آخری گروپ میچ میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

چیمپئنز ٹرافی، آخری گروپ میچ میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم