Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجوزہ 100 میں سے 61 آئی ٹی سینٹرز قائم

جدید ترین فری لانسنگ ہب نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 2, 2025
in ٹیکنالوجی
0
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجوزہ 100 میں سے 61 آئی ٹی سینٹرز قائم

ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خدمت خلق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایس سی او کا نکیال میں فری لانسنگ ہب قائم کردیا۔ ایس سی او ویژن 2025 کے تحت جو کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 سال میں 100 آئی ٹی سینٹرز کے قیام کا عزم رکھتا ہے،فری لانسنگ ہب نکیال 16 ماہ میں قائم ہونے والا 61 آئی ٹی سینٹر ہے۔نکیال میں قائم فری لانسنگ ہب نوجوانوں کو آئی ٹی اور ڈیجیٹل مہارتوں میں خود کفیل بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ یہ جدید ترین فری لانسنگ ہب مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔نوجوانوں کو گرافک ڈیزائن، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مواد تخلیق اور ای کامرس جیسے شعبوں میں تربیت دی جا رہی ہے۔ ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب میں تیز رفتار انٹرنیٹ، جدید کمپیوٹنگ سہولیات اور تربیتی ورکشاپس کی فراہمی نوجوانوں کو عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ سے جوڑنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Previous Post

پاکستان میں طبی تحقیقات اور عالمی تعاون کی جانب اہم اقدامات

Next Post

2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی

Next Post
2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی

2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم