Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار، انتظامیہ کو نوٹس جاری

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
کراچی: گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار، انتظامیہ کو نوٹس جاری

کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متاثر ہونے والی عمارتوں میں اب رمپا پلازہ کے ستون بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کے نتیجے میں رمپا پلازہ کے ستون بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

ایس بی سی اے نے رمپا پلازہ کے خطرناک حصے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ عمارت میں کسی بھی غیر اجازت شدہ سرگرمی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہفتے کی شب گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 74 افراد کی لاپتا ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے اور مجموعی طور پر 81 افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے۔

 

Tags: #گل_پلازہ #کراچی #آتشزدگی #رمپا_پلازہ #ایس_بی_سی_اے #GulPlaza #Karachi #FireIncident #RampaPlaza #SBCA
Previous Post

پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

Next Post

اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

Next Post
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم