Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیہ:ای۔ بز پورٹل پر 313 کاروباری حضرات کو سہولت فراہم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی ہدایت

Web Desk by Web Desk
جنوری 22, 2026
in لیہ
0

ای۔ بز سے متعلق اجلاس، درخواستوں کی جلد نمٹانے اور ٹیکنیکل سپورٹ کی ہدایت جاری

لیہ (نیوز رپورٹر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ای۔ بز سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، سی اوز ایم سی شبانہ رشید، ارسلان احمد، عمار گرمانی اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ای ۔ بز پورٹل پر درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے ہدایت کی کہ ای ۔ بز پورٹل پر صارفین/ کاروباری حضرات کی رجسٹریشن کے لئے دی گئی درخواستوں کو جلد نمٹایا جائے اور ٹیکنکل سپورٹ فراہم کی جائے۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ ای ۔ بز پورٹل ایک ون ونڈو سہولت ہے جس پر کسی بھی کاروبار کے لئے درخواست دے کر سرٹیفکیٹ حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک شفاف اور تیز تر پلیٹ فارم ہے جس سے کاروباری حضرات کو مستفید کیا جائے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک ای ۔ بز پورٹل پر 313 افراد کو سہولت فراہم کی گئی ہے۔

 

Previous Post

لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پیٹرول پمپس پر ایگزیکٹو ٹوائلٹس کی تعمیر بارے اجلاس

Next Post

اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال

Next Post
اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال

اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم