Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم سرد، بارش کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کون سا رہا؟

Web Desk by Web Desk
جنوری 23, 2026
in موسم
0
اسلام آباد: پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا

کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم میں ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ماڑی پور میں پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 26.3 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ نارتھ کراچی میں 20 ملی میٹر، گلشنِ معمار میں 17.6 ملی میٹر، بحریہ ٹاؤن فیز 5 میں 14.2 ملی میٹر اور سعدی ٹاؤن میں 10 ملی میٹر بارش ہوئی۔

 

Tags: #کراچی #بارش #موسمیات #بن_قاسم #شاہراہ_فیصل #گلستان_جوہر #جناح_ٹرمینل #ماڑی_پور #سرجانی_ٹاؤن #Karachi #Rain #Weather #BinQasim #ShahrahE Faisal #GulistanJohar #JinnahTerminal #MadiPur #SurjaniTown
Previous Post

اسلام آباد: پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا

Next Post

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی ناخوش

Next Post
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی ناخوش

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی ناخوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم