Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی ناخوش

Web Desk by Web Desk
جنوری 23, 2026
in پاکستان, شوبز
0
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی ناخوش

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو "Mate We Are Ready” ریلیز کر دیا گیا ہے، جو سوشل میڈیا پر خاصہ مقبول ہو رہا ہے۔

پرومو میں پاکستانی مہمان نوازی کو اجاگر کیا گیا ہے، جس پر بھارتی شائقین کافی ناخوش ہیں۔ پرومو میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کو بھی دکھایا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ پہلا میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری اور تیسرا یکم فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کی تیاریاں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہیں، جہاں کھلاڑی فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔

 

Tags: #پاکستان #آسٹریلیا #ٹی_ٹوئنٹی #سریزی #سلمان_علی_آغا #نیشنل_کرکٹ_اکیڈمی #فیلڈنگ #بولنگ #بیٹنگ #Pakistan #Australia #T20 #Series #SalmanAliAgha #NationalCricketAcademy #Fielding #Bowling #Batting
Previous Post

کراچی: یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم سرد، بارش کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کون سا رہا؟

Next Post

گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

Next Post
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم