Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال

Web Desk by Web Desk
جنوری 24, 2026
in پاکستان
0
غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کو روکنے کے لیے کی گئی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا دفاع کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان نے اس اقدام سے خطے میں امن کے فروغ میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں کوئی بزدلی یا غفلت کا طعنہ نہیں دے سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ملکی سلامتی اور اصولی موقف پر کسی سے سبق لینے کی محتاج نہیں، اور غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا مقصد صرف مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور جاری ظلم کو روکنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر پاکستان امن بورڈ کا حصہ نہ بنتا تو اپوزیشن الزام لگاتی کہ پاکستان تنہا رہ گیا ہے، جبکہ آج جب پاکستان کو عالمی سطح پر اہم کردار ملا ہے تو اس پر خوش ہونا چاہیے۔

 

Tags: #پاکستان #غزہ_امن_بورڈ #احسن_اقبال #فلسطین #IsraelPalestine #PakistanPolitics #GlobalPeace #Parliament #MiddleEast #InternationalRelations
Previous Post

ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے

Next Post

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند، پاک فوج کا ریلیف آپریشن، مسافروں کو ریسکیو کرلیا

Next Post
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند، پاک فوج کا ریلیف آپریشن، مسافروں کو ریسکیو کرلیا

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند، پاک فوج کا ریلیف آپریشن، مسافروں کو ریسکیو کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم