Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع

Web Desk by Web Desk
جنوری 29, 2026
in پاکستان
0
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق یہ انکوائری ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل کی جانب سے کی جا رہی ہے جبکہ نجف حمید کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجف حمید سے متعلق تمام متعلقہ سرکاری اداروں سے ریکارڈ اور تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، جبکہ ان کا نام پی آئی این ایل میں بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے بینک اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ماتحت عدالت کی جانب سے نجف حمید کی اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت بھی منسوخ کی جا چکی ہے، جس کے بعد تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔

 

Tags: #فیض_حمید #نجف_حمید #ایف_آئی_اے #کرپشن_کیس #آمدنی_سے_زائد_اثاثے #تحقیقات #FaizHameed #NajafHameed #FIA #CorruptionCase #AssetsBeyondMeans #Investigation
Previous Post

گل پلازہ میں آگ کیسے لگی اور کتنی اموات ہوئیں؟ کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی

Next Post

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں تاحال بند، خوراک اور ایندھن کی قلت

Next Post
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں تاحال بند، خوراک اور ایندھن کی قلت

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں تاحال بند، خوراک اور ایندھن کی قلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم