Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گل پلازہ میں آگ کیسے لگی اور کتنی اموات ہوئیں؟ کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی

Web Desk by Web Desk
جنوری 28, 2026
in پاکستان
0
گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افرادکی تعداد 61 ہوگئی

کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی کی مشترکہ کمیٹی نے تیار کی، جسے کمشنر کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔

رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے کے عمل اور ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ متاثرین، عینی شاہدین اور ریسکیو حکام سے حاصل معلومات بھی رپورٹ میں درج کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گراؤنڈ فلور پر موجود بچے کے ہاتھوں فلاور شاپ میں آگ لگی، جو تیزی سے پھیلی اور ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کے ذریعے دوسرے فلورز تک منتقل ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق آگ کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں زیادہ تر اموات گل پلازہ کے میزنین فلور پر ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق آگ رات 10 بج کر 15 منٹ پر لگی جبکہ فائر بریگیڈ کو اطلاع رات 10 بج کر 26 منٹ پر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی 10 بج کر 30 منٹ پر موقع پر پہنچے، پہلا فائر ٹینڈر 10 بج کر 37 منٹ پر گل پلازہ پہنچا، جبکہ ریسکیو 1122 کا عملہ 10:53 پر موقع پر موجود تھا۔

 

Tags: #گل_پلازہ #کراچی #آتشزدگی #تحقیقاتی_رپورٹ #ریسکیو1122 #GulPlaza #Karachi #FireIncident #InvestigationReport #Rescue1122
Previous Post

معروف اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح، دعائے خیر کی بھی تصاویر سامنے آگئیں

Next Post

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع

Next Post
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم