Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 3, 2025
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کیے جانے کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم خود کئی وزارتیں چھوڑ دیں گے جب کہ حلف اٹھانے والے نئے وزرا اور وزرائے مملکت کو ابھی تک وزارتیں نہیں دی گئیں۔ اس وقت 18وفاقی وزراء کے پاس قلمدان ہیں ا ور ایک سے زیادہ قلمدانوں والے وزرا سے اضافی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق موجودہ وزرا کے قلم دانوں میں ردوبدل بھی کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزرا سے محروم وزاتیں بھی نئے وزرا کو دینے کی تجویز ہے تاہم قلمدانوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم خود کریں گے اس کے بعد کابینہ ڈویژن نوٹیفکیشن کرے گا۔ کابینہ میں توسیع کے بعد نئے وزرا کے قلمدانوں کا ابھی تک اعلان نہیں ہوا، تمام 39 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں سے اس وقت 18وفاقی وزرا کے پاس قلمدان ہیں، کئی اہم وزارتوں اور ڈویژنز کو اضافی قلم دانوں کے ذریعے چلایا جاریا ہے۔ وزیراعظم نے کئی وزارتوں اور ڈویژنز کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہوا ہے جن میں سے بیشتر وہ اب چھوڑ دیں گے۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ صحت کی وزارت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو ملنے کا امکان ہے۔

Previous Post

معروف شاعر ناصر کاظمی کو رخصت ہوئے 53 برس بیت گئے

Next Post

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

Next Post
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم