Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in کھیل
0
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ

 

اسلام آباد: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی، تاہم ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر اسے ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس وقت تک ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ کا حتمی فیصلہ نہ ہونا بھی رونمائی کی منسوخی کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔

Tags: #پاکستان_کرکٹ #ٹی_ٹوئنٹی_ورلڈکپ #پاکستانی_کٹ #رونمائی #کرکٹ_خبریں #PakistanCricket #T20WorldCup #TeamKit #KitLaunch #CricketNews
Previous Post

35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

Next Post

جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

Next Post
جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم