Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in بین الاقوامی
0
جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

 

جنوبی افریقا نے اسرائیل کے سفارت کار ایریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

جنوبی افریقی وزارت خارجہ کے مطابق ایریل سیڈمین نے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کی اور جنوبی افریقی صدر کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم چلائی۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کے لیے مقررہ مدت دی گئی ہے اور مستقبل میں اسرائیل سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ سفارتی اصولوں کی مکمل پاسداری کرے گا۔

 

Tags: #جنوبی_افریقا #اسرائیل #سفارتکار #ناپسندیدہ_شخصیت #سفارتی_تنازع #SouthAfrica #Israel #Diplomat #PersonaNonGrata #DiplomaticRow
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ

Next Post

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

Next Post
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم