Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سرگودھا: کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

Web Desk by Web Desk
فروری 1, 2026
in پاکستان
0
سرگودھا: کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

سرگودھا: تحصیل سلانوالی میں کمسن بچی سیوریج نالے میں گر گئی، بروقت ریسکیو سے محفوظ

سرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں کمسن بچی کے سیوریج نالے میں گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، تاہم دکان کے عملے اور مقامی افراد کی بروقت کارروائی کے باعث بچی محفوظ رہی۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ بے نظیر پارک کے قریب پیش آیا جہاں بچی اپنی والدہ کے ہمراہ ایک دکان میں موجود تھی۔ دکان کے مالک کے مطابق بچی کپڑوں کی دکان کے باہر لگے شیشے کے ہینڈل کو پکڑ کر کھیل رہی تھی کہ اچانک پھسل گئی اور سیوریج نالے میں جا گری۔

واقعے کے فوراً بعد دکان کے عملے اور اردگرد موجود لوگوں نے فوری طور پر بچی کو نالے سے نکال لیا اور اسے والدہ کے حوالے کردیا۔ خوش قسمتی سے بچی کو کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔

واقعے کے بعد شہریوں نے علاقے میں کھلے اور غیر محفوظ سیوریج نالوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور حفاظتی اقدامات یقینی بنائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

Tags: #سرگودھا #سلانوالی #سیوریج_نالہ #کمسن_بچی #حادثہ #بروقت_ریسکیو #عوامی_مسائل #Sargodha #Sillanwali #Sewerage #ChildSafety
Previous Post

ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

Next Post

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل

Next Post
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم