Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 3, 2025
in موسم
0
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد ٹھنڈ کا احساس بڑھ گیا۔

پنجاب میں ملتان، شیخوپورہ، حافظ آباد اور کوٹ ادو سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی جس سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  آج اسلام آباد، پنجاب،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں بارش ہوسکتی ہے جب کہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔دوسری جانب بلوچستان کے علاقوں قلعہ عبداللہ، پشین، مسلم باغ، ہرنائی اور لورالائی  میں کہیں ہلکی کہیں موسلادھار بارش ہوئی، زیارت، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی کے بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی جب کہ باجوڑ کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں بارش دیکھنے میں آئی۔ایس ڈی ایم اے نیلم کے مطابق جاگراں ویلی میں برفباری کے دوران سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی جس کے بعد  ریسکیو 1122کی ٹیموں نےتمام سیاحوں کو بحفاظت منتقل کردیا۔دوسری جانب محکمہ شاہرات کا کہنا ہے کہ جاگراں ویلی کٹن روڈ سے برف ہٹادی گئی جس کے بعد روڈ بحال ہوگیا ہے۔

Previous Post

بھارتی ٹیم کے منیجر چیمپئنز ٹرافی کے دوران ٹیم کو چھوڑ کر چلے گئے، وجہ سامنے آگئی

Next Post

بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم

Next Post
بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم

بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم