Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی ٹیم کے منیجر چیمپئنز ٹرافی کے دوران ٹیم کو چھوڑ کر چلے گئے، وجہ سامنے آگئی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 3, 2025
in کھیل
0
بھارتی ٹیم کے منیجر چیمپئنز ٹرافی کے دوران ٹیم کو چھوڑ کر چلے گئے، وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران بھارتی ٹیم کے منیجر آر دیوراج اچانک وطن واپس روانہ ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کے منیجر دیوراج کی والدہ اتوار کے روز انتقال کرگئیں جس کے بعد وہ فوری طور پر حیدرآباد چلے گئے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ آر دیوراج اس وقت حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بھی ہیں اور وہ دبئی میں بھارتی ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے جب کہ اس نے گروپ اسٹیج کے اپنے تمام میچز بھی جیتے۔سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے دبئی میں ہوگا۔

Previous Post

ثقلین مشتاق کا بھارت کو پاکستان سے مقابلے کا چیلنج، نئی بحث چھڑ گئی

Next Post

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

Next Post
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم