Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور: خود کے اغوا کا ڈرامہ کرکے دوست کے ذریعے 2 کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 5, 2025
in پاکستان
0
لاہور: خود کے اغوا کا ڈرامہ کرکے دوست کے ذریعے 2 کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے غوا برائے تاوان کا جھوٹا کیس بے نقاب کرکے 12 گھنٹوں میں خودساختہ مغوی سمیت 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق عبدالرحمان نامی شہری نے 30 سالہ بیٹے صغیر احمد کے اغوا کی درخواست تھانہ قائداعظم انڈسٹریل میں جمع کروائی جس پر تفتیش کی گئی تو اغواکا یہ معاملہ ڈرامہ نکلا۔

 

فیصل کامران نے بتایا کہ تحقیقات میں معلوم ہوا 30 سالہ صغیر احمد نے دوست کے ساتھ مل کر اغوا کا ڈرامہ رچایا اور دوست کے ذریعے گھر والوں سے 2 کروڑ تاوان مانگا۔ڈی آئی جی کے مطابق پولیس نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے مغوی اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمان نے دوران تفتیش اغوا کا ڈرامہ خود ہی بے نقاب کر دیا، دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Previous Post

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

Next Post

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 سگے بھائی ڈاکو گرفتار

Next Post
لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 سگے بھائی ڈاکو گرفتار

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 سگے بھائی ڈاکو گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم