Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کینیڈا نے بھی امریکا پر جوابی 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 5, 2025
in بین الاقوامی, تجارت
0
کینیڈا نے بھی امریکا پر جوابی 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین  درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب کینیڈا نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی  ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہاکہ 155 ارب ڈالر کی امریکی اشیاء پر 25 فیصد تجارتی ٹیرف لگائیں گے، ہمارے ٹیرف اس وقت تک رہیں گے جب تک امریکا ٹیرف ختم نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ اور روس کے ساتھ مثبت تعلقات کی بات کررہا ہے، کینیڈا یہ کیس عالمی تجارتی تنظیم میں دائر کرے گا۔جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر کو پیغام میں کہاکہ ہمیں مل کر شمالی امریکا میں خوشحالی کیلئے کام کرنا چاہیے، ہم دوستوں کی لڑائی ہمارے دشمن دیکھنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب امریکی اور کینیڈین حکام کے درمیان صدر ٹرمپ کے نافذ کردہ ٹیرف میں کمی یا خاتمے پر بات چیت جاری ہے اور اس حوالے سے  امریکی اخبار کابتانا ہے کہ  امریکا اور کینیڈاکے درمیان معاہدہ ہو سکتا ہے ۔

Previous Post

جو ملک امریکا پر ٹیکس لگائے گا، ہم جوابی ٹیکس لگائیں گے، ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب

Next Post

کیا بلا عذر نماز تراویح کو چھوڑا جاسکتا ہے؟

Next Post
کیا بلا عذر نماز تراویح کو چھوڑا جاسکتا ہے؟

کیا بلا عذر نماز تراویح کو چھوڑا جاسکتا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم