Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سالگرہ پر ‘رس گلہ’ بھی کاٹا کیونکہ والدین کیک نہیں خرید سکتے تھے: پرینیتی چوپڑا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 6, 2025
in شوبز
0
سالگرہ پر ‘رس گلہ’ بھی کاٹا کیونکہ والدین کیک نہیں خرید سکتے تھے: پرینیتی چوپڑا

بالی وڈ کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار پریانکا چوپڑا کی کزن پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب ان کی فیملی سخت مالی حالات سے گزر  رہی تھی۔

شوبز کی چکا چوند اور لائف اسٹائل کئی لوگوں کو حقیقت نہیں دکھا پاتی، ایسا ہی کچھ پرینیتی چوپڑا کی زندگی کی کہانی ہے۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کی زندگی میں ایک وقت تھا جب ان کے والد کے پاس سالگرہ کے لیے کیک خریدنے کے پیسے بھی نہیں تھے۔

پرینیتی کے مطابق والد کیک کی جگہ رس گلہ یا رس ملائی لے آتے تھے اور وہ کیک کے بجائے وہی کاٹ لیا کرتی تھیں

اداکارہ نے بتایا ان ہی سالوں کے دوران جب ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں تھے، تب ان کے نانا نانی جو بے حد امیر تھے اور کینیا میں رہائش پذیر تھے، وہ اداکارہ اور ان کے دونوں بھائیوں کو بزنس کلاس میں کینیا لے جایا کرتے تھے۔انہوں نے کہا مجھے یاد ہے، امبالا میں ہمارے پاس کچھ نہیں ہوتا تھا لیکن جب ہم ہر سال دو ماہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں کینیا جاتے تو میں وہاں امیروں والی زندگی گزارتی۔پرینیتی نے کہا انہوں نے بچپن سے ہی ہر قسم کے ماحول کو دیکھا ہے، پھر وہ غریبی ہو یا امیری، اسی لیے انہیں لگتا ہے کہ وہ ہر طرح کے ماحوں میں رہ سکتی ہیں۔

Previous Post

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

Next Post

افغانستان کیجانب سے پاکستانی حدود میں چوکیوں کی تعمیر اور فائرنگ پر طورخم سرحد بند کی: ترجمان دفتر خارجہ

Next Post
افغانستان کیجانب سے پاکستانی حدود میں چوکیوں کی تعمیر اور فائرنگ پر طورخم سرحد بند کی: ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان کیجانب سے پاکستانی حدود میں چوکیوں کی تعمیر اور فائرنگ پر طورخم سرحد بند کی: ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم