Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in پاکستان
0
9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ  میں دائر حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ 

ذرائع کے مطابق 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق دائر اپیلوں پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10مارچ سے سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس میاں گل حسن بینچ کا حصہ ہوں گے۔ 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 16 اپیلوں پر سماعت 11 مارچ کو ہوگی جب کہ  بینچ 12مارچ کو 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 8 اپیلوں پر بھی سماعت کرے گا۔واضح رہے  کہ پنجاب حکومت نے 9 مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

Previous Post

اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان

Next Post

کپاس کی پیداوار مزید کم، حکومت نے سال 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے دیا

Next Post
کپاس کی پیداوار مزید کم، حکومت نے سال 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے دیا

کپاس کی پیداوار مزید کم، حکومت نے سال 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم