Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کپاس کی پیداوار مزید کم، حکومت نے سال 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے دیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in تجارت
0
کپاس کی پیداوار مزید کم، حکومت نے سال 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے دیا

حکومت نے نجی سیکٹر سےمل کر 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے دیا۔

پاکستان میں کچھ عرصہ پہلے تک کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 40 لاکھ گانٹھیں سالانہ تھی جو اب کم ہو کر50 لاکھ بیلز پر آگئی ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق پاکستان کپاس برآمد کرنے والا ملک تھا جو اب 4 ارب ڈالر کی کپاس درآمد کر رہا ہے، یہ چیزاربوں روپےکے اخراجات والی وزارت اور زرعی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے۔زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جس پر قابو پانا ضروری ہے، کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے نئی ریسرچ اوربہترین سیڈ ضروری ہے۔حکومت نے نجی سیکٹر سےمل کر 2025 کو کپاس کی بحالی کا سال قرار دے رکھا ہے تاہم زرعی ماہرین کا کہناہےکہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے چین سے بیج کی درآمد کی فوری اجازت اور فرسودہ قوانین سے جان چھڑانا ضروری ہے، افسر شاہی نہ خود کچھ کرتی ہےنہ ہی کسی اورکو کرنے دیتی ہے۔زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرفی ایکڑ پیداوار نہ بڑھائی تو ٹیکسٹائل سیکٹر اور کسان نقصان میں رہیں گے جس سے اربوں ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ بھی ضائع ہو گا۔

Previous Post

9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

Next Post

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس

Next Post
ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم