Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سابق بنگلہ دیشی کپتان مشفیق الرحیم نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in کھیل
0
سابق بنگلہ دیشی کپتان مشفیق الرحیم نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشفیق الرحیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ "آج سے میں ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں اور جو کچھ حاصل کیا، اس پر اللہ کا شکرگزار ہوں۔” انہوں نے مزید کہا کہ "جب بھی میں اپنے ملک کے لئے میدان میں اترا، میں نے پوری دیانت داری اور عزم کے ساتھ 100 فیصد سے زیادہ توجہ دی۔ میرے لیے گزشتہ چند ہفتے بہت چیلنجنگ رہے ہیں۔”

سابق کپتان مشفیق الرحیم نے اپنے خاندان، دوستوں اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کا 19 سالہ کرکٹ کیریئر سپورٹ کیا۔ واضح رہے کہ 37 سالہ مشفیق الرحیم نے 6 اگست 2006ء کو زمبابوے کے خلاف ہرارے میں اپنے ایک روزہ کرکٹ کی سفر کا آغاز کیا تھا، اور ان کا آخری ون ڈے میچ 24 فروری 2025 کو چمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا گیا۔

Previous Post

ماہ صیام کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے نہ تھم سکے

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم