Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 7, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت گریڈ 22 میں پروموشن کے حوالے سے نیا ایس آر او جاری کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نئے ایس آر او کے مطابق، گریڈ 22 میں پروموشن کے لیے کسی افسر کا کیس صرف دو مرتبہ زیر غور آ سکتا ہے۔ اگر دو مرتبہ کیس زیر غور آنے کے باوجود پروموشن نہ ہو سکے، تو افسر کا کیس دوبارہ زیر غور نہیں آئے گا۔ اس کے نتیجے میں، متعلقہ افسر اپنے پچھلے گریڈ میں ہی ریٹائر تصور ہوگا۔ اس کے علاوہ، گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

سابق بنگلہ دیشی کپتان مشفیق الرحیم نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Next Post

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم میں دوگنا اضافہ کردیا

Next Post
پنجاب حکومت نے جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم میں دوگنا اضافہ کردیا

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم میں دوگنا اضافہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم