Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 8, 2025
in پاکستان
0
پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

پنجاب خیبر پختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑاحملہ ناکام بنادیا گیا۔۔

پنجاب پولیس کےمطابق 15سے20دہشتگردوں نے چوکی لکھانی پرسحری کے وقت اچانک حملہ کیا،دہشت گردوں نےراکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ سےچیک پوسٹ پرچاروں اطراف سےحملہ کیا، تھرمل امیج کیمروں سے دہشتگردوں کی دورسےنشاندہی کرلی گئی،پولیس کی بروقت کارروائی،دہشتگردچیک پوسٹ کےقریب نہ پہنچ سکے۔مؤثرجوابی کارروائی کےنتیجےمیں دہشتگردوں کوبھاری جانی نقصان پہنچنا،6دن قبل بھی خوارج نےچیک پوسٹ لکھانی پرحملےکوناکام بنایاتھا۔آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ پنجاب پولیس اب تک خوارجی دہشت گردوں کے19حملےناکام بناچکی ہےاہلکاروں کےالرٹ ہونےکیوجہ سےخوارجی دہشتگرد اپنے مقاصدمیں کامیاب نہیں ہو سکے۔

Previous Post

Next Post

ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

Next Post
ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم