Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 8, 2025
in تجارت
0
ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، ساڑھے چار سال سے بند پڑے جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سوئی سدرن گیس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کے منظوری دے دی ہے اور پلانٹ جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس مل کر چلائیں گے۔پلانٹ سوئی سدرن 66 فیصد اور جے جے وی ایل 34 فیصد ریونیو شیئرنگ فارمولے کے تحت چلایا جائے گا جبکہ نئے معاہدے اور ایل پی جی پلانٹ کی بحالی سے سوئی سدرن کو سالانہ دو ارب روپے کا ریونیو ملے گا۔سوئی سدرن کے قائ مقام ایم ڈی امین راجپوت کی جانب سے پلانٹ کو آپریشنل کرنے کی منئوری کی تصدیق کی گئی ہے۔

ایس آئی ایف سی نے جنوری 2024 میں جے جے وی ایل پلانٹ بحال کرنے کیلئے کوششیں شروع کی تھیں اور 2020 سے پلانٹ کی بندش سے ملک 317000 ٹن مقامی ایل پی جی کی پیداوار سے محروم ہوا۔ماہرین کے مطابق ساڑھے چار سال میں پلانٹ بندش سے ملک کو مجموعی طور پر 94 ارب کا مالی نقصان ہوا۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ایل پی جی پلانٹ کی بحالی سے مقامی پیداوار میں اضافہ اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

Previous Post

پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

Next Post

سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے ٹکرا گیا

Next Post
سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے ٹکرا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم