Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے ٹکرا گیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 8, 2025
in بین الاقوامی
0
سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے ٹکرا گیا،طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اکھڑ گئے اوربجلی کا نظام تباہ ہوگیا۔ ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔

خراب موسم کےباعث ایک ہزار سے زائد اسکول بند رہے،برسبین شہر کو بچانے کے لیے تین لاکھ سے زائد ریت کی بوریوں سےحفاظتی پشتے تعمیر کیے گئے تھے،غیرملکی میڈیا کےمطابق ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا گیا ہے۔طوفان سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حکام نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی،الفریڈ کو کوئنز لینڈ سے ٹکرانے والا نصف صدی کا سب سے بڑا طوفان قرار دیا جارہا ہے۔

Previous Post

ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں، جامشورو ایل پی جی پلانٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

Next Post

عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو منائی جائیگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل

Next Post
عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو منائی جائیگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل

عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو منائی جائیگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم