Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 10, 2025
in تجارت
0
سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی:وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب روپے کے فنڈز جاری کردیئے۔

قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن محمد امین نے بتایا ہے کہ حکومت سے کراچی سمیت اندرون سندھ اور بلوچستان میں گیس انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 25 ارب روپے ملے ہیں، کراچی میں دو ہزار کلو میٹر اور شہر سے باہر پانچ سو کلومیٹر کےرقبے پر نئی گیس پائپ لائن ڈالی جارہی ہے۔لیاری میں چار سو کلومیٹر کے رقبے پر گیس کی نئی لائنیں بچھائی گئی ہیں ، شہر بھر میں گیس انفراسٹرکچر کے لئے سڑکوں کو مرمت کرنے کی رقم کے ایم سی کو دے چکے ہیں ، گیس ڈیمانڈ 1100 ایم ایم ایس سی ایف ڈی جبکہ سپلائی 730 ایم ایم ایس سی ایف ڈی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن بورڈ میں میئر کراچی کو نامزد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا ہے، گیس قلت کی وجہ سے نئے گیس کنکشنز پر سے پابندی نہیں ہٹے گی۔قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن نے دعویٰ کیا کہ کراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل ہوگئے ہیں ، وزیراعظم ہاؤس کو ماہ صیام میں گیس ترسیل سے متعلق روزانہ دو بار رپورٹ دی جارہی ہے۔

Previous Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

Next Post

پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز

Next Post
پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز

پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم