Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوئٹہ: جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

ابتدائی اطلاعات کےمطابق واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے،ترجمان بلوچستان حکومت

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 11, 2025
in پاکستان
0
کوئٹہ: جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ میں ڈھاڈر پنیر ریلوے اسٹیشن کےقریب جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ سے ٹرین ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔،جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی۔

تفصیلات کےمطابق جعفرایکسپریس پرنامعلوم مسلح افراد کی جانب سےفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے ٹرین میں موجودمسافر بھی زخمی ہوئے،جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے،عفرایکسپریس کی 9 بوگیوں میں 450 کے قریب مسافر سوار ہیں, مسافروں اور عملے سے کوئی رابطہ نہیں ہوپا رہا،ٹرین صبح نو بجے روانہ ہوئی تھی۔
ترجمان بلوچستان حکومت شاہدرندکاکہنا ہےکہ سبی ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے، ایمبولینسز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں،پہاڑی اور دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث جائے وقوعہ تک رسائی میں مشکلات پیش آرہی ہیں،محکمہ ریلوے کی جانب سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے۔واقعےکی نوعیت اورممکنہ دہشت گردی کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ابتدائی اطلاعات کےمطابق واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے،تحقیقات جاری ہیں،حکومت بلوچستان کی جانب سےہنگامی اقدامات کی ہدایت،تمام ادارے متحرک ہیں،عوام سے پرامن رہنے اور افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل ہے۔دوسری جانب لیویزحکام کاکہنا ہےکہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ٹرین پر مسلح افراد نےقبضہ کیا ہوا ہے،واقعہ کےبعد سول اسپتال سبی اورڈھاڈرمیں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،حملہ اور فائرنگ سے انجن ڈرایئور سمیت تین مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

Previous Post

تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا

Next Post

ٹیکس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد شوگر کارٹیلز نے اوپن مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کا بندوبست کرلیا

Next Post
ٹیکس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد شوگر کارٹیلز نے اوپن مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کا بندوبست کرلیا

ٹیکس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد شوگر کارٹیلز نے اوپن مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کا بندوبست کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم