Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے فتح پور کا معائنہ

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 13, 2025
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے فتح پور کا معائنہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے فتح پور کا معائنہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نورمحمد اور میونسپل کمیٹی کے حکام ہمراہ تھے۔انہوں اس موقع مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سیوریج کے مسائل فوراً دور کیے جائیں تمام تر مشینری اور عملہ کو فیلڈ میں بھیجا جائے اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ واٹر باوزر،سکر مشین، ڈسپوزل ورکس کو درست حالت میں رکھا جائے، سٹاف کا ڈیوٹی روسٹر بنایا جائے ڈرینیج اور نالیوں کی صفائی کا بھی خصوصی بندوبست کیا جائے اور انہیں رپورٹ پیش کی جائے۔اس موقع پرمیونسپل حکام نے بریفنگ دی۔.

Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے سٹیم مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کر دیے

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرہ نےرمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرہ نےرمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرہ نےرمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم