Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ناقص کارکردگی، دی ہنڈرڈ لیگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 13, 2025
in کھیل
0
ناقص کارکردگی، دی ہنڈرڈ لیگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

لاہور:ناقص کارکردگی کے باعث برطانیہ کی دی ہنڈریڈ لیگ میں کسی بھی فرنچائز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو پک نہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کیلئے 45 پاکستانی کرکٹرز نے خود کو لیگ کیلئے رجسٹر کروایا تھا، جن میں نسیم شاہ، عماد وسیم اور جارح مزاج اوپنر صائم ایوب بھی شامل تھے تاہم ٹورنامنٹ میں شریک 8 فرنچائزز میں کسی ایک فرنچائز نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہ کیا۔دی ہنڈرڈ لیگ کی فرنچائز مانچسٹر اوریجنلز نے افغانستان کے سپنر نور احمد کو 2 لاکھ پاؤنڈز (یعنی پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 25 لاکھ سے زائد) میں سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس لیگ میں پاکستانی پیسر نسیم شاہ ایک لاکھ 20 ہزار یورو (یعنی پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 62 لاکھ سے زائد) کی ریزرو قیمت کیساتھ سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔

عماد وسیم اور صائم ایوب 78 ہزار یورو (یعنی پاکستانی روپوں میں 2 کروڑ 35 لاکھ زائد) میں ڈرافٹ کا حصہ بنے تھے۔علاوہ ازیں آل راؤنڈر شاداب خان، حسن علی اور محمد حسنین کو 63 ہزار پاؤنڈز (یعنی پاکستانی روپوں میں 2 کروڑ 27 لاکھ) کی ریزرو قیمت کے ساتھ لسٹ کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔

Previous Post

نیشنل ٹی 20 کپ: چیئرمین پی سی بی کا کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس

Next Post

پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

Next Post
پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم