Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 13, 2025
in پاکستان
0
پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

پاکستانی امریکی طالبہ عمارہ خان نے احتجاجاْ امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبہ عمارہ خان نے یونیورسٹی انتظامیہ کو جوابی ای میل میں لکھا کہ آپ کیمپس پر طلبہ کے آزادی اظہار کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں۔عمارہ خان کی یونیورسٹی انتظامیہ کو جوابی ای میل کے مطابق حالیہ واقعات کی روشنی میں کولمبیا یونیورسٹی کا diversity اور inclusion کی اقدار کو فروغ دینے کا دعویٰ منافقانہ ہے، پسماندہ کمیونٹیز کی آوازوں کو تحفظ دینے میں ناکامی یونیورسٹی کے قول و فعل میں تضاد کی علامت ہے۔طالبہ نے اپنی ای میل میں مزید لکھا کہ ایک ایسی یونیورسٹی جو تنقیدی سوچ اور آزاد مکالمے کو فروغ دینے کی دعوے دار ہو، اسے انصاف کے لیے جدوجہد کرنےوالوں کو خاموش نہیں کرانا چاہیے، ایک باضمیر مسلمان امریکی ہونے کی حیثیت سے میں ایک ایسے تعلیمی ادارے کا انتخاب نہیں کرسکتی جہاں فکری آزادی پر اربابِ اختیار کو خوش کرنے کو ترجیح دی جائے۔دوسری جانب عمارہ کے والد عمیر خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں بیٹی کے فیصلے کو درست قرار دیا اور کہا کہ بیٹی نے بہادرانہ اور درست فیصلہ کیا جو در اصل یونیورسٹی کے دوغلے پن کے خلاف احتجاج ہے ، بیٹی کے فیصلے پر خوشی ہوئی۔

Previous Post

ناقص کارکردگی، دی ہنڈرڈ لیگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

Next Post

جلیبیاں بیچنے پر مجبور فٹبالر کو وزیراعظم نے امدادی چیک دیدیا، گنڈاپور کا بطور کوچ بھرتی کرنے کا حکم

Next Post
جلیبیاں بیچنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض کی خبر سوشل میڈیا پر نشر، وزیراعظم نے بلالیا

جلیبیاں بیچنے پر مجبور فٹبالر کو وزیراعظم نے امدادی چیک دیدیا، گنڈاپور کا بطور کوچ بھرتی کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم