Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی ٹی برآمدات 24 فیصد کے شاندار اضافے کے ساتھ 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

براڈبینڈ کنیکٹیویٹی'میں سبسکرائبرز کی تعداد 139ملین سے تجاوز کرگئی

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0
آئی ٹی برآمدات 24 فیصد کے شاندار اضافے کے ساتھ 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

مالی سال 2023-2024 میں آئی ٹی برآمدات 24 فیصد کے شاندار اضافے کے ساتھ 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی سےپاکستان عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں نمایاں مقام حاصل کررہا ہے، براڈبینڈ کنیکٹیویٹی’میں سبسکرائبرزکی تعداد 139ملین سےتجاوزکرگئی، 4.1ملین افراد’براڈ بینڈ’ کی توسیع سےمستفید، تیز رفتارانٹرنیٹ سےمعیشت اورتعلیم کو فروغ دیا۔’ڈیجی اسکلز’پروگرام کےتحت 6 لاکھ افراد کی تربیت، 166اسٹارٹ اپس، 5000 سے زائد نئی ملازمتیں اور 260 ملین روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔

پاکستان میں 5G کی تیاری،وائی فائی 6E اورنیشنل اسپیس پالیسی سےجدیدکنیکٹیویٹی کی راہ ہموار”حج ایپ”اور”ون پیشنٹ،ون آئی ڈی”سسٹم سے شہریوں کو جدید سہولیات کی فراہمی ہوئی۔گلگت بلتستان اور آزادکشمیرسمیت مختلف صوبوں میں’کلاؤڈ فرسٹ پالیسی’ نافذ،قومی مصنوعی ذہانت اور سیمی کنڈکٹر پالیسیوں سے جدید ٹیکنالوجی میں پیش قدمی سامنے آئی۔

ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلیےڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ (ڈی ای ای پی) سرگرم عمل ہے، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کی رفتارمستحکم،مربوط،محفوظ اور جدید معیشت کی تشکیل جاری ہے۔

Previous Post

آئی ایم ایف معاشی کارکردگی پر مطمئن، منی بجٹ کے خدشات ختم، اگلی قسط کی راہ ہموار

Next Post

ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

Next Post
ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم