Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چیمپئنز ٹرافی کی فتح کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا

Ghazwa News by Ghazwa News
مارچ 15, 2025
in کھیل
0
چیمپئنز ٹرافی کی فتح کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی جس کے بعد وہ انگلینڈکے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں ناقابل شکست رہی تھی۔چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد سلیکٹرز نے روہت شرما پر نئے سرے سے اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ جیت کے ساتھ مینجمنٹ اور میچ کی صورت کو جانچنے کی صلاحیت شاندار رہی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ جون سے اگست تک ہونے والے دورہ انگلینڈ کے لیے روہت شرما کو اعتماد کا ووٹ مل گیا ہے، یہی نہیں روہت کو یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے کہ وہ انگلینڈ میں کپتان ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے تمام اسٹیک ہولڈرز سمجھتے ہیں کہ ٹیسٹ میں اب بھی روہت شرما کپتانی کے لیے بہترین چوائس ہیں۔خیال رہے کہ بورڈر گواسکر ٹرافی میں شکست کے بعد روہت شرماکی کپتانی خدشات کا شکار تھی، اس ایونٹ میں کپتان روہت شرما کی انفرادی کارکردگی بھی ناقص رہی تھی، انہوں نے 3 ٹیسٹ میچز میں 31 رنز بنائے تھے جب کہ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں روہت شرما کو ڈراپ بھی کردیا گیا تھا۔

Previous Post

امریکی نائب صدر نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

Next Post

آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا: وزیر خزانہ

Next Post
آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا: وزیر خزانہ

آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا: وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم