Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل، قاتل شوہر نکلا

Web Desk by Web Desk
مارچ 16, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل، قاتل شوہر نکلا

کراچی میں گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل، قاتل شوہر نکلا

کراچی کے علاقے نرسری کے قریب گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہو گیا، خاتون کو اس کے شوہر نے گیسٹ ہاوس بلا کر قتل کیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ارم مبینہ طور پر پہلے گداگری کرتی تھی، 2 سال پہلے اس نے برنس روڈ کے ایک قصائی سے شادی کی لیکن دونوں میں اختلافات تھے، گزشتہ روز ملزم نے بیوی کو بہانے سے گیسٹ ہاؤس بلایا اور قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کی بیٹی بھی وہاں موجود تھی، اسے کچھ نہیں کہا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Previous Post

حویلی آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

Next Post

کراچی: رمضان میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

Next Post
کراچی: رمضان میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: رمضان میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم